
نوجوان نے 12 موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا
نوجوان نے 12 موٹر سائیکل سے چھلانگ لگا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ یاد رہے اس سے قبل اس نوجوان نے 11 موٹر سائیکل سے چھلانگ لگائی تھی۔ نوجوان کی ویڈیو نے پاکستان ایتھلیٹکس فیڈریشن کے دروازے پر دستک دے دی۔ تفصیلات کے مطابق آصف نامی نوجوان کا تعلق سندھ کے ضلع ٹھٹھہ سے ہے۔ آصف نے بائیکس کے اوپر سے لانگ جمپ کا شاندار مظاہرہ کیا







