Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اداکاروں کی جانب سے عبادت کی ویڈیوز شیئر کرنے پر صارفین نالاں

عبادت کریں مگر ویڈیوز اپ لوڈ کر کے شو آف نہ کریں، سوشل میڈیا صارفین فنکاروں پر برہم ہو گئے۔ رپورٹ کے مطابق فنکاروں کی جانب سے رمضان المبارک میں نماز پڑھنے اور عبادت کرنے کی ویڈیوز شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ رمضان المبارک ایسا مہینہ جس میں ہر مسلمان ہی اپنے تمام کاموں کو پرے رکھ کر پروردگارِ اعلیٰ کی

Loading...