
ہم ٹائیفائڈ پر قابو پانے میں ناکام رہے، فردوس عاشق اعوان
معاون خصوصی پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ہم ٹائیفائڈ پر قابو پانے میں ناکام رہے ہیں لیکن پاکستان کو ٹائیفائڈ فری بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے فردوس عاشق اعوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلتھ اسٹرکچر، اصلاحات، عوامی مفاد مشکل ترین حالات کے باوجود حکومت کی اولین ترجیح ہے جبکہ ڈویلپمنٹ سیکٹر ترجیحات میں دوسرے نمبر پر رکھا گیاہے۔ انہوں نے








