حکومت نے الیکٹرک پنکھوں پر ڈیوٹی ڈرا بیک کا ریٹ بڑھادیا، مشیر تجارت

مشیر تجارت عبدالرزاق داوٴد نے کہا ہے کہ حکومت نے الیکٹرک پنکھوں پر ڈیوٹی ڈرا بیک کا ریٹ بڑھادیا ہے۔...