
انگلینڈ کا جنوبی افریقہ کیخلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کیلئے اسکواڈ کا اعلان
انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے دو ٹیسٹ میچز کے لیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا جس میں اولی روبنسن کی واپسی ہوئی ہے۔ اولی روبنسن مارچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے دوران انجری کا شکار ہوکر ٹیم







