
اپوزیشن کے گرد گھیرا تنگ ہوچکا ہے، جلد یہ سب گرفت میں ہوں گے، شفقت محمود
وفاقی وزیر شفقت محمود نے کہا ہے کہ اپوزیشن، ملک کی ترقی دیکھ کر گھبرا چکی ہے، ان کے گرد گھیرا تنگ ہوچکا ہے جلد ہی یہ سب گرفت میں ہونگے۔ فیصل آباد میں سرکٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ تحریک عدم اعتماد ناکام ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ سندھ ہاؤس میں بولیاں لگائی جارہی ہیں







