
فواد عالم پلاسٹک کی تھیلیوں کے ماحول پر منفی اثرات سے آگاہی کیلئے میدان میں آگئے
قومی ٹیسٹ کرکٹر فواد عالم پلاسٹک کی تھیلیوں کے ماحول پر پڑنے والے منفی اثرات کی آگاہی کے لیے میدان میں آگئے۔ امریکی قونصلیٹ کے اشتراک سے فواد عالم نے پلاسٹک سے ہونے والے نقصانات سے آگاہی فراہم کرتے ہوئے اس کے استعمال میں کمی کرنے پر زور دیا۔ فواد عالم نے کہا کہ دنیا بھر میں لوگ موسمیاتی تبدیلی سے متاثر ہورہے ہیں اور پلاسٹک کی تھیلیوں







