حکومت سندھ نے صحافیوں کے پلاٹس کے لئے سنجیدگی سے غور شروع کردیا

حکومت سندھ نے ہاکس بے اسکیم 42 میں صحافیوں کے 210 پلاٹس کے حوالے سے سنجیدگی سے غور شروع کردیا...