چھکے لگانے کی عادت کراچی کی گلیوں میں ٹیپ بال کرکٹ کھیل کر اپنائی، اعظم خان

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سندھ کی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے نوجوان بلے باز اعظم خان کی پاور ہٹنگ...