
گال میں پچ سے اسپنرز کو بہت مدد ملتی ہے، بابر اعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ گال میں پچ سے اسپنرز کو بہت مدد ملتی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق میچ سے ایک روز قبل گال میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے ہم سب ہی منتظر ہیں۔ قومی کپتان نے کہا کہ سری لنکا کی ٹیم ہوم کنڈیشنز میں بہت







