Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاکستان ریلویوز کا کرایوں میں اضافے کا اعلان

مہنگائی کے دور میں مسافروں کے لیے ایک اور پریشانی سامنےآچکی ہے۔ تفصیلات کے مطاق پاکستان ریلوے کی جانب سے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔  ترجمان ریلوے کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے نے پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظرٹرینوں کے کرایے بڑھانے کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی تھی۔ ترجمان ریلوے نے بتایا کہ کمیٹی نے 15 فیصد کرایے بڑھانے

Loading...