Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
صبور علی

شادی کے بعد پہلی بار صبور علی آئیں میڈیا کے سامنے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ صبور علی جو کہ رواں ماہ اداکار علی انصاری کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئیں تھی۔ اداکارہ صبور علی اپنی شادی کے بعد پہلی بار میڈیا کے سامنے آئیں ہیں جس کی تصاویر بھی دیکھی جاسکتی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Saboor Ali Ansari (@sabooraly) یہ تصاویر اداکارہ نے خود اپنے انسٹاگرام

Loading...