Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:
سجل علی کا ردعمل

سجل علی کی علیحدگی ہوئی یانہیں؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سجل علی نے اپنے شوہر کے ہمراہ ایک خوبصورت تصویر شیئر کردی ہے۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام کی اسٹوری پر احد رضا میر کے ساتھ اپنی ایک خوبصورت سیلفی شیئر کی ہے۔ یہ تصویر اداکارہ نے میڈیا پر جابجا چلنے والی طلاق کی خبروں کے ردعمل کے طور پر شیئر کی ہے۔ اس تصویر کو شیئر کرنے کا اصل مقصد بے بنیاد

Loading...