اس وقت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت ہے، رضا ربانی

سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ اس وقت سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی ضرورت ہے۔...