
بل گیٹس نے اپنی جسمانی فٹنس کا راز بتادیا
مائیکرو سافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے اپنی جسمانی فٹنس کا راز بتادیا ہے۔ بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں، ان کی عمر 68 سال ہوچکی ہے مگر اب بھی وہ کافی صحت مند ہیں۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں انہوں نے بتایا کہ ٹینس نے انہیں جسمانی طور پر فٹ اور مضبوط بنایا ہے، زیادہ سے زیادہ ٹینس کھیلنے سے انہیں خود







