وزیراعظم آفس، اہم عمارتوں کی حساس معلومات اورآڈیو لیک سے متعلق سائبررولزتیار

وزیراعظم آفس اوراہم عمارتوں کی حساس معلومات اورآڈیو لیک سے متعلق سائبررولزتیارکرلیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی...