Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

احسن اقبال کی رشکئی اقتصادی زون میں رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے رشکئی اقتصادی زون میں صنعتی ترقی میں حائل تمام رکاوٹیں دور کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ چینی اسٹیل ملز کے آپریشن کی راہ میں موجود مسائل کو فوری حل کیا جائے تاکہ سرمایہ کاری کے فروغ اور صنعتی ترقی کو یقینی بنایا جا سکے۔ احسن اقبال کی زیر صدارت چینی سینچری اسٹیل ملز کے حکام سے ملاقات

Loading...