
مریم نواز کے دفاع میں شوبز شخصیات کا بیان
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اپنے بیٹے کی شادی میں مختلف اور الگ انداز سے تیار ہوئی تھیں جس پر انہیں تنقید کا شکار بنایا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا صارفیم مریم نواز کو احساس کمتری کا شکار کہہ کر مخاطب کر رہے ہیں جبکہ ایک سیاستدان کے طور پر بھی ان پر کڑی تنقید کی جارہی ہے۔ View this post on Instagram







