دماغ کے مدافعتی خلیات الزائمر بیماری کے خلاف حفاظتی کردار ادا کرسکتے ہیں، تحقیق یہ دریافت مستقبل میں نئی علاج کی حکمت عملیوں کی بنیاد بن سکتی ہے۔