
منامہ بحرین میں محرم الحرام کی مناسبت سے محفل نذرانہ عقیدت کا انعقاد
منامہ بحرین میں پاکستان کلب کی لٹریری کمیٹی اوراردو مرکزبحرین کے زیراہتمام ماہ محرم کی مناسبت سے محفل نذرانہ عقیدت کا انعقاد کیا گیا۔ محفل نذرانہ عقیدت میں شعرا نے حمد باری تعالیٰ، نعت رسول مقبول ﷺ، اوراہلبیت رسولﷺ کی شان میں کلام پیش کیا۔ شعرا نے منظوم انداز میں گلہائےعقیدت پیش کیے جنہیں حاضرین نے بے حد سراہا۔ پاکستان کلب کی لٹریری کمیٹی اوراردو مرکزبحرین کے زیراہتمام







