
نریندر مودی کی پالیسی فیل ہوچکی ہے، وزیرخارجہ
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نریندر مودی کی پالیسی فیل ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمودقریشی کا بھارتی جارحیت کے حوالے سے اہم بیان سامنے آیا ہے جس کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ آج بھارت کی طرف سے جاسوسی کی ایک اور کوشش پاکستان نے ناکام بنائی ہے۔ انہون نے کہا کہ پاک فوج کی جانب سے کارروائی







