
الیکٹرانک سیگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاؤچ پر پابندی عائد
پشاور: الیکٹرانک سگریٹ، وپیس اور نکوٹین پاوچ پر پابندی عائد کرتے ہوئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچ سے سانس کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے، اسپتالوں اور تعلیمی اداروں کے آس پاس ای سگریٹ، ویپس اور نکوٹین پاؤچ بیچنے پر مکمل پابندی ہوگی۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اکیس سال سے کم







