
پیرس اولمپکس: اعلیٰ سطح فورم کے انعقاد پر یونیسکو قابلِ تعریف ہے، رانا ثنا
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللّٰہ خان نے پیرس میں یونیسکو ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ’چینج دی گیم‘ وزارتی فورم میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ رانا ثناء اللّٰہ نے ’پائیدار سماجی وراثت کےلیے معیاری جسمانی تعلیم اور کھیل سے فائدہ اٹھانے‘ پر مبنی بحث میں حصہ لیا۔ انہوں نے 2024 کے پیرس اولمپکس کے سلسلے میں اس اعلیٰ سطح کے فورم کے







