
ہانگ کانگ، چڑیا گھر میں بندروں کی پراسرار ہلاکت، خطرے کی گھنٹی بج گئی
ہانگ کانگ کے چڑیا گھر میں بندروں کی پراسرار ہلاکت نے ماہرین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ہانگ کانگ کے چڑیا گھر میں آج بارہواں بندر ہلاک ہو گیا ہے اور اس بات کا تعین کرنے کے لیے ٹیسٹ جاری ہیں کہ آیا وہ اسی بیکٹیریا کے انفیکشن کا شکار ہوا ہے جس نے گزشتہ 10 دنوں میں 11 دیگر بندروں کو ہلاک کیا تھا۔







