Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ میں متعارف ہونے والے 3 بہترین نئے فیچرز

Now Reading:

واٹس ایپ میں متعارف ہونے والے 3 بہترین نئے فیچرز
Whatsapp UAE

موبائل میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے رواں برس صارفین کی سہولت ک لئے جدید سے جدید تر فیچرز متعارف کرواے ہیں ۔ واٹس ایپ نے رواں برس واٹس ایپ اسٹیٹیس اپنے فیس بک اکاونٹ پر شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر فیچرز بھی متعارف کرائے ہیں جن سے صارفین کو بے حد آسانیاں ہوگئیں ہیں۔

یہ ہیں کچھ نئے فیچرز جو بہت جلد آپ واٹس ایپ میں استعمال کرسکیں گے۔

ایک سے زائد ڈیوائسز میں بیک وقت لاگ ان ہونا

واٹس ای کو بیک وقت صرف ایک ہی ڈیوائس پر استعمال کیا جاسکتا ہے مگر بہت جلد صارفین اپنے اکاﺅنٹ کو کئی ڈیوائسز پر بیک وقت استعمال کرسکی گے۔ رجسٹریشن نوٹیفکیشن کے نام سے واٹس ایپ میں اس نئے فیچر پر کام جاری ہے جو صارفین کو اوریجنل ڈیوائس کے ساتھ سیکنڈری ڈیوائس لاگ ان کی سہولت فراہم کرے گا-

ڈارک موڈ

فیس بک میسنجر، گوگل کروم، ٹووئٹر، یوٹیوب اور انسٹاگرام پر ڈارک موڈ متعارف کرانے کے بعد اب واٹس ایپ نے بھی جلد ڈارک موڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابھی یہ فیچر آزمائشی طور پر ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔

Advertisement

نیٹ فلیکس اسٹریمنگ سپورٹ

واٹس ایپ میں پکچر ان پکچر موڈ کو مزید اپلیکشنز تک وسیع کیا جا رہا ہے اور بہت جلد آپ نیٹ فلیکس ٹریلر اپلیکشن کے اندر ہی رہتے ہوئے دیکھ سکیں گے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


2 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کو کتنا ٹیکس پی ٹی اے کو دینا ہوگا؟ جانیے
یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن
سام سنگ کا اپنے صارفین کے لئے بڑا اعلان
آئی فون بنانے والی کمپنی "ایپل" کو اب تک کا بڑا دھچکا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر