Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پے پال کا پاکستان میں سروس شروع کرنےسےمتعلق اہم اعلان

Now Reading:

پے پال کا پاکستان میں سروس شروع کرنےسےمتعلق اہم اعلان
پے پال

آئن لائن کاروبار کی ادائیگی کیلئے استعمال ہونے والی مشہور سروس پے پال نے پاکستان میں اپنی سروسز شروع کرنے سے معذرت کرلی۔

پے پال انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان میں اپنی سروسز شروع کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ پے پال اپنی مستقبل کی حکمت عملی سے متعلق روڈ میپ تیار کرتا ہے، جس میں آئندہ کا پلان شامل ہوتا ہے، نئے پلان میں پے پال کی طرف سے پاکستان میں سروسز کے آغاز پر کوئی مکینزم نہیں بنایا گیا۔
اکتوبر میں پاکستان کی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کا وفد پے پال کمپنی کی انتظامیہ سے مذاکرات کرنے امریکا گیا تھا تاکہ کمپنی کو اپنی سروسز پاکستان میں لانچ کرنے پر قائل کیا جا سکے، لیکن وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکا۔

پے پال کی جانب سے جاری اپنے روڈ میپ میں واضح طور پر پاکستان کو بتا دیا گیا ہے کہ ان کے مسقبل قریب میں پاکستان میں سروسز کے آغاز کا کوئی ارادہ نہیں۔

 

Advertisement

https://87a505d36e.nxcli.net/urdu/?p=33625

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر