Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چھوٹا سا اک لڑکا ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے

Now Reading:

چھوٹا سا اک لڑکا ہوں پر کام کروں گا بڑے بڑے
jet boy

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی، پاکستانی نوجوان نے گھر بیٹھے ڈرون بنانے میں مہارت حاصل کرلی۔

ابراہیم راجپوت جیٹ بنانے کے ماہر ہیں اوران کے شاہکار دیکھ کر عقل دنگ رہ جاتی ہے، جیٹ ہو یا ہو ڈرون۔ دونوں میں انہیں کمال مہارت ہے۔

ابراہیم راجپوت کے متعلق کہا جاسکتا ہے کہ شوق کا کوئی مول نہیں، ابراہیم راجپوت بچپن میں کھلونے جہازوں کو اڑانے کا شوقین تھا لیکن جوں جوں بڑا ہوتا گیا، جہاز بنانے کا اور پھر اسکو رموٹ کے ذریعے اڑانے کا بھی جنون پیدا ہوتا گیا

ابراہیم کو اس شعبے میں تقریبا چھ سال ہو چکے ہیں اوروہ جہازوں کے ماڈلز تیارکرچکے ہیں۔

ان جہازوں میں مگ 27, ایف 22, سیف 37 ویژن، ایف 18, ایس آر 27 بلیک برڈ کے علاوہ 6 ڈرونز شامل ہیں۔

Advertisement

جہاز بنانے کا شوق ابراہیم کو اپنے والد سے ملا جو خود بھی جہازوں کے انجینیئر ہیں۔ والدہ ان کے کارناموں سے بے پناہ خوش دکھائی دیتی ہیں۔

جہازوں کے نمونے بنانے کا شوق مہنگا ضرور ہے تاہم جب عشق اور جنون سر چڑھ کر بولنے لگے تو کارنامے انجام پانے لگتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر