Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ ‘ڈارک موڈ’ کن فونز پر جلد دستیاب ہو گا؟

Now Reading:

واٹس ایپ ‘ڈارک موڈ’ کن فونز پر جلد دستیاب ہو گا؟
Whatsapp Dark Mode

موبائل میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے رواں برس صارفین کی سہولت ک لئے جدید سے جدید تر فیچرز متعارف کرواے ہیں ۔

واٹس ایپ نے رواں برس واٹس ایپ اسٹیٹیس اپنے فیس بک اکاونٹ پر شیئر کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر فیچرز بھی متعارف کرائے ہیں جن سے صارفین کو بے حد آسانیاں ہوگئیں ہیں۔

فیس بک میسنجر، گوگل کروم، ٹووئٹر، یوٹیوب اور انسٹاگرام پر ڈارک موڈ متعارف کرانے کے بعد اب واٹس ایپ نے بھی جلد ڈارک موڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ابھی یہ فیچر آزمائشی طور پر ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔

ٹیکنالوجی ویب سائٹ وی اے بیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ ڈارک موڈ فیچرآئی فون اور آئی پیڈ صارفین کے لیے پہلے دستیاب ہو گا۔ اگلے چند ماہ میں یہ فیچر باقاعدہ طور پر لانچ کردیا جائے گا۔

ڈارک موڈ میں ایپ کا بیک گراؤنڈ سیاہ رنگ کا ہوجاتا ہے , حال ہی میں انسٹاگرام میں بھی متعارف کرایا گیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں

Advertisement

https://87a505d36e.nxcli.net/urdu/?p=30149

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


3 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کو کتنا ٹیکس پی ٹی اے کو دینا ہوگا؟ جانیے
یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن
سام سنگ کا اپنے صارفین کے لئے بڑا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر