Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

موبائل فون ایک منٹ میں چارج، نئی ٹیکنالوجی سامنے آگئی

Now Reading:

موبائل فون ایک منٹ میں چارج، نئی ٹیکنالوجی سامنے آگئی
Mobile Battery

موبائل فون اس وقت ہر انسان کی بڑی ضرورت بن گیا ہے موبائل فونز جیسا کے چارج ایبل بیٹری پر سے چلتے ہیں تو اس لیے ان کی چارجنگ ایک بڑا مسئلہ رہتی ہے بالخصوص جب آپ گھر سے باہر ہوں۔

ہر صارف کے اس مسئلے کوپیش نظر رکھتے ہوئے موبائل ڈیولپر ایسی ٹیکنالوجی پر تحقیق کر رہے ہیں جو چارجنگ کے اس مسئلے کو حل کر سکے گی

اس وقت ایسے اسمارٹ فونز بھی مارکیٹ میں موجود ہیں جن کےبار میں یہ دعویٰ کیا جاتا ہے کہ یہ موبائل سیٹس دیگر سیٹس سے زیادہ تیزی اور کم وقت میں بیٹری کو چارج کرتے ہیں۔

اگر موبائل فون صرف ایک منٹ میں ہی 80 فیصد چارج ہوجائے تو کیسا رہے گا؟

چینی میڈیا میں ایسی خبریں گردش کر رہی ہیں جس میں کہا جارہا ہے کہ چین کی یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ایک پروفیسر یوانگ ینہوئی ایسی ہی تحقیق پر کام کر رہے ہیں۔

Advertisement

اس ٹیکنالوجی کی نمائش انہوں نے پیکنگ یونیورسٹی گلوبل ایلمنائی فورم پر 1 دسمبر کو کی۔

اس کے علاو مشہور موبائل کمپنیاں ویو اور شاؤمی بھی اس ٹیکنالوجی پر پر کام کر رہی ہیں۔

ویو کی جانب سے اس بات کا دعویٰ بھی کیا جاتا ہے کہ وہ 120 واٹ چارجنگ ٹیکنالوجی (فلیش چارج) اور شاؤمی 100 واٹ فاسٹ چارجنگ ٹیکنالوجی (سپر چارج ٹربو) پر کام کر رہی ہیں۔

حال ہی میں یہ خبریں بھی زیر گردش تھیں جن میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ شاؤمی موبائل کی 4000 ایم اے ایچ بیٹری کو 17 منٹ میں مکمل چارج کیا جاسکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پلے اسٹور سے یہ ایپس ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں، ورنہ۔۔۔!
ایلون مسک کا بھارت کا دورہ ملتوی
واٹس ایپ نے کاروباری صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی
پی ٹی اے نے موبائل صارفین کیلئے اہم اعلان کردیا
موبائل میں گیمز کھیلنے کی عادت بچوں میں کونسی بیماری پیدا کررہی ہے؟ خوفناک انکشاف
یوٹیوب اپنے صارفین کیلئے ایک اور فیچر متعارف کروانے کو تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر