Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مائیکروسافٹ کے صارفین ’ ونڈو ز7‘ سے محروم

Now Reading:

مائیکروسافٹ کے صارفین ’ ونڈو ز7‘ سے محروم
مائیکروسافٹ

’ونڈوز 7‘ آپریٹنگ سسٹم کی اپڈیٹ کی فراہمی ختم کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  امریکی ملٹی نیشنل کمپنی ’مائیکرو سافٹ‘ نے دنیا بھر کے کمپیوٹرز پر موجود ’ونڈوز 7‘ آپریٹنگ سسٹم کی اپڈیٹ کی فراہمی ختم کردی۔

مائیکرو سافٹ کی جانب سے ’ونڈوز 7‘ کی اپڈیٹس کی فراہمی بند کیے جانے کے بعد دنیا بھر کے کروڑوں کمپیوٹرز 14 جنوری 2020 سے ’ونڈوز 7‘ کی کسی بھی اپڈیٹ سے محروم ہوگئے ہیں۔

یاد رہے کہ مائیکرو سافٹ کی جانب سے ایک سال قبل اعلان کر دیا گیا تھا کہ کمپنی جنوری 2020 سے ’ونڈوز 7‘ کی اپڈیٹ کی فراہمی بند کر دے گی۔

واٹس ایپ کا آئندہ ماہ سے ہزاروں فونز پر سروس بند کرنے کا فیصلہ

Advertisement

خیال رہے کہ دنیا بھر میں اس وقت بھی 32 فیصد سے زیادہ کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ ’ونڈوز 7‘ پر کام کر رہے ہیں یعنی دنیا کے ہر تین کمپیوٹرز میں سے ایک کمپیوٹر پر مذکورہ آپریٹنگ سسٹم موجود ہے۔

لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ 14 جنوری 2020 کے بعد اپنے سسٹمز میں کمپنی کے معروف آپریٹنگ سسٹم ’ونڈوز 10‘ کو انسٹال کرلیں۔

کمپنی کے مطابق ’ونڈوز 10‘ کو 139 امریکی ڈالر کے عوض خریدا جا سکتا ہے۔

ساتھ ہی کمپنی نے خبردار کیا کہ اپڈیٹ کے بغیر ونڈوز 7 پر چلنے والے کمپیوٹرز و لیپ ٹاپ پر وائرس حملہ کر سکتے ہیں اور مذکورہ ڈیوائسز سائبر سیکیورٹی کا مسئلہ بھی بن سکتی ہیں۔

واضح رہے کہ ونڈوز 7 کو کمپنی نے 2009 میں متعارف کرایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


7 کومنٹس اس آرٹیکل پر
Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا؛ طریقہ جانیے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر