Advertisement
Advertisement
Advertisement

گیم کےشوقین افراد کےلئے مخصوص بیڈتیار

Now Reading:

گیم کےشوقین افراد کےلئے مخصوص بیڈتیار
آن لائن گیم
Advertisement

آن لائن گیم کےشوقین افرادکےلئےخوشخبری،گیمنگ فرنیچرکےماہرنےان افراد کے لئےمخصوص بیڈ تیارکرلیا ہے ۔

غیرملکی خبررساں ادارےکے مطابق مسلسل کئی گھنٹوں بیٹھ کرگیم کھیلنےکی وجہ سے ناصرف انسان تھکاوٹ کاشکار ہوجاتاہےبلکہ اس سے پوسچربھی خراب ہوجاتاہے۔

ان تمام ترمسائل کومدِنظررکھتےہوئے جاپان سےتعلق رکھنےوالے گیمنگ فرنیچربنانےکےماہرشخص نے گیم کھیلنے والے افراد کے لیے ایک خاص بیڈ تیار کیا ہے۔

بؤہیوٹ نامی جاپانی شخص نےحال ہی میں گیم کھیلنےوالوں کے لیے ایک ایسابیڈتیارکیاہےجس میں اگرآپ تھک جائیں تولیٹ کر بھی گیم کھیلا جاسکتا ہے۔

Advertisement

اس نرم وملائم بیڈ میں اسمارٹ فون ہولڈربھی ہے جسے میں آپ اپنے فون کو لگاسکتے ہیں اوراس طرح فون استعمال کرنابھی آسان ہوجاتا ہے۔

اس جدیداورنرم وملائم بیڈ پرآپ بیٹھ کریالیٹ کر گیم کھیلنےکےساتھ ساتھ نیند آنےپرسو بھی سکتے ہیں۔

اگر آپ اس جدید بیڈ کوخریدنا چاہتے ہیں توآپ یہ بیڈ 1100 ڈالرز میں خریدسکتے ہیں۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹا سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر
اب چھلے کے ذریعے اے آئی سے باتیں کیجئے
ایپل موبائل فونز صارفین کیلئے اہم خبر؛ کمپنی کا بڑا اعلان
ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس جاسوس سیٹلائٹ کی دوڑ میں شامل
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر