Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے مریضوں کی مدد بذریعہ فیس بک ممکن

Now Reading:

کورونا کے مریضوں کی مدد بذریعہ فیس بک ممکن
فیس بک
Advertisement

سماجی رابطے کی سب سے مقبول ویب سائٹ فیس بک نے اپنے فیچر کمیونٹی ہیلپ کو توسیع دینے کا اعلان کیا ہے تاکہ کورونا وائرس کی وبا سے متاثر افراد تک اسے رسائی مل سکے۔

اس نئی اپ ڈیٹ کے بعد فیس بک صارفین کی جانب سے متاثرہ افراد کو مختلف اشیا جیسے ٹرانسپورٹ، راشن، بچوں کے سامان اور دیگر کی پیشکش پوسٹ کے ذریعے کرسکیں گے۔

Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹا سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر
اب چھلے کے ذریعے اے آئی سے باتیں کیجئے
ایپل موبائل فونز صارفین کیلئے اہم خبر؛ کمپنی کا بڑا اعلان
ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس جاسوس سیٹلائٹ کی دوڑ میں شامل
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر