Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلیو ٹک کے بغیر واٹس ایپ میسجز کیسے پڑھے جاسکتے ہیں ؟

Now Reading:

بلیو ٹک کے بغیر واٹس ایپ میسجز کیسے پڑھے جاسکتے ہیں ؟
بلیو ٹک کے بغیر واٹس ایپ میسجز آپ کیسے پڑھے جاسکتے ہیں ؟

واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے 2  برس قبل بلیو ٹک کا فیچر متعارف کرایا تھا جس سے انہیں اندازہ ہوجاتا تھا کہ سامنے والے شخص نے اُن کا پیغام پڑھ لیا۔

واٹس ایپ استعمال  کرنے والے صارف  کسی  بھی  دوست کو تحریر  ی  پیغام،  وائس نوٹ ۔  فوٹو، یا ویڈیو بھیجتے ہیں   تو   پیغام کے پہنچتے  ہی اسکرین پر گرے  ٹک کے  سائن نظر آتے  ہیں ، اور جب  پیغام وصول کرنے والے افراد اس پیغام  کو کھول کر دیکھ لیتا ہے تو وہ  سائن بلیو   ہوجاتے  ہیں۔

بلیو ٹک فیچر کے ذریعے  صارفین  یہ بھی جان سکتے ہیں  کہ میھام موصول  کرنے والے افراد نے ان کا پیغام دیکھ لیا ہے۔

ویسے تو یہ فیچر نقصان دہ نہیں مگر کئی بار صارف کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ پیغام کو پڑھ بھی لے تو سامنے والے کو اس کا علم بھی نہ ہوسکے، چند صارفین کو اس وجہ سے کبھی بہت زیادہ پریشانی کا سامنا بھی کرنا پڑتا ہے۔

اینڈرائیڈ استعمال کرنےوالے   صارفین کے لیے تو یہ سہولت موجود ہے کہ وہ سیٹنگز میں جاکر رسپٹ میں موجود بلیو ٹک کے آپشن کو بند کردیں البتہ آئی فون کے صارفین کو یہ سہولت دستیاب نہیں تھی۔

Advertisement

آپ جب بھی بھیجے گئے پیغامات پڑھنا چاہتے ہیں تو  آئی فون کو ائیروپلین موڈ پر کر کے واٹس ایپ کھولیں اور پیغام پڑھ لیں ایسا کرنے سے بھیجنے والے کے سامنے بلیو ٹک ظاہر نہیں ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کو کتنا ٹیکس پی ٹی اے کو دینا ہوگا؟ جانیے
یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن
سام سنگ کا اپنے صارفین کے لئے بڑا اعلان
آئی فون بنانے والی کمپنی "ایپل" کو اب تک کا بڑا دھچکا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر