Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

روبوٹ – مچھلی فارم کا چوکیدار تیار کر لیا گیا

Now Reading:

روبوٹ – مچھلی فارم کا چوکیدار تیار کر لیا گیا
روبوٹ

ایسٹونیا میں واقع ٹیلن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایسا  روبوٹ تیار کر لیا جو مچھلی فارم کی دیکھ بھال کریں گا۔

تفصیلات کے مطابق مچھلیوں کی دیکھ بھال کرنے والے  روبوٹ کچھوےکا نام یو کیٹ رکھا ہے جو ماہی گیری کے بڑے فارموں کی گہرائی تک پہنچ کر صفائی، مچھلیوں کی صحت یا کسی بیماری وغیرہ کی خبر دیتا ہے۔

یاد رہے یوکیٹ سے قبل ہمیشہ یہ کام انسانی غوطہ خور انجام دیتے رہے ہیں۔

یہ روبوٹ یونیورسٹی آف ٹیلِن اور ناروے یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹٰیکنالوجی نے مشترکہ طور پر بنایا ہے  جسے عام طور پر روبوٹ ریموٹلی آپریٹڈ وھیکل یا آر او وے کہا جاتا ہے۔

حیرت کی بات یہ ہے کہ روبوٹ کچھوا مکمل طور پر خود مختار ہے اور اسے کسی تار سے جوڑنے کی کوئی ضرورت نہیں کیونکہ اس کے چار چپونما پر بہت خاموشی سے ہلتے ہیں جو روبوٹ کو تالاب میں تیرنے میں مدد دیتے ہیں۔

Advertisement

اسے ربوٹ کچھوا اسلیے کہا گیا کیونکہ یہ سست انداز میں کچھوے کی طرح تیرتا ہے اور بالکل آواز پیدا نہیں کرتا ہے۔

اس کے علاوہ اس   میں کیمرہ بھی لگایا گیا ہے۔

ماہرین کے مطابق اس کچھوے پر بہت کم لاگت آئی ہے جو ایکواکلچر کا بہترین نگران بن سکتا ہے۔

واضح رہے کہ یوکیٹ کی ویڈیو میں اس کی افادیت دیکھی جاسکتی ہے جبکہ یہ تحقیقات رائل سوسائٹی کے اوپن سائنس جرنل میں شائع ہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کو کتنا ٹیکس پی ٹی اے کو دینا ہوگا؟ جانیے
یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن
سام سنگ کا اپنے صارفین کے لئے بڑا اعلان
آئی فون بنانے والی کمپنی "ایپل" کو اب تک کا بڑا دھچکا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر