پی ٹی اے کا موبائل صارفین کیلئے اہم اقدام

کورونا وائرس کے پیش نظرموبائل ڈیوائس بلاکنگ کی آخری تاریخ میں 3 جون تک توسیع کردی گئی ہے۔
پی ٹی اے کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ توسیع موجودہ صورتحال میں عوام کوآسانی اورسماجی فاصلے کو یقینی بنانے کے لئے کی گئی ہے۔
ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ان رجسٹرڈ موبائل ڈیوا ئسز کی بلاکنگ 4 جون سے کی جائے گی اور ایس ایم ایس کے ذریعہ اس کے بارے میں آگاہ کیا جائے گا جبکہ ان رجسٹرڈ موبائل فونز 60 یوم کے اندر رجسٹر کروانا ضروری ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

