Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ٹک ٹاک انتظامیہ کا پاکستان میں پابندی پر باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

Now Reading:

ٹک ٹاک انتظامیہ کا پاکستان میں پابندی پر باضابطہ ردعمل سامنے آگیا

پاکستان میں پابندی لگائے جانے پر  ٹک ٹاک انتظامیہ کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا۔

تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک کی جانب سے پاکستان میں پابندی کے حوالے سے ایک بیان میں باضابطہ ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کو کیوں بند کیا گیا؟ حکومت نے وجہ بتادی

حکومت پاکستان کی جانب سے ٹک ٹاک پر پابندی لگانے کی وجہ...

بیان میں کہا گیا  ہے کہ مقبول  موبائل ایپلیکیشن ٹک ٹاک کا مشن تخلیق اور تفریح کو آگے بڑھانا ہے  اور یہی ہم نے پاکستان میں کیا۔

ٹک ٹاک انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا کہ  ہم نے ایک ایسی برادری کا قیام ممکن بنایا، جس کی تخلیقی صلاحیت اور جذبہ پاکستان بھر کے خاندانوں کے لیے خوشی کا باعث بنا جبکہ باصلاحیت افراد کے لیے بڑے اقتصادی مواقعوں کے راستے بھی کھلے۔

Advertisement

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک کی بندش کا معاملہ، فواد چوہدری کا وزیر اعظم کو خط لکھنے کا فیصلہ

پاکستان میں ٹک ٹاک کی بندش  کے معاملے   پر  وفاقی وزیر برائے...

ان کا مزید کہنا تھا کہ ہمیں افسوس ہے کہ پاکستان میں ہمارے صارفین تاحال ٹک ٹاک تک رسائی سے محروم ہیں، ہماری سروسز کی بندش کو اب ایک ہفتے سے زیادہ وقت ہوچکا ہے۔

واضح رہے کہ  پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے رواں ماہ کی 9 تاریخ کو ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کی تھی۔

مزید پڑھیں

حریم شاہ کا وزیر اعظم سے ٹک ٹاک پر سے پابندی ہٹانے کا مطالبہ

معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ    نے وزیر اعظم  عمران خان سے...

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز  گل کا کہناتھا کہ  موبائل ایپ ٹک ٹاک کو غیر اخلاقی مواد کے باعث بند  کیا گیا ہے۔

پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹک ٹاک انتظامیہ ایپلی کیشن سے نامناسب اور متنازع مواد کو ہٹانے میں ناکام رہی ، جس کی وجہ سے ٹک ٹاک پر پابندی لگائی گئی۔۔

Advertisement

مزید پڑھیں

ٹک ٹاک بند کرنے کا فیصلہ بہترین ہے، شاہد آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی بھی ٹک ٹاک پر...

پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ چینی ایپلی کیشن کی انتظامیہ کو بار بار متنازع اور نامناسب مواد ہٹانے کے لیے ہدایات جاری کی گئیں، تاہم ایپ انتظامیہ ایسا کرنے میں ناکام رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر