Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پب جی گیم کیخلاف فتویٰ جاری

Now Reading:

پب جی گیم کیخلاف فتویٰ جاری

دنیا بھر میں مقبول آن لائن گیم پب جی  کے خلاف فتویٰ جاری ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق   پب جی گیم کے خلاف یہ فتویٰ جامعۃ العلوم الاسلامیہ  (بنوری ٹاؤن ) کے  دارالافتاء   کی جانب سے ایک سوال کے جواب میں  جاری کیا گیا۔

دار الافتاء سے سوال کیا گیا کہ’کیا پب جی گیم کھیلنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجاتا ہے؟ جس کے جواب میں کہا گیا کہ یہ گیم کھیلنا ناجائز ہےاور اس کو کھیلنے والا دائرۂ اسلام سے خارج ہوجائے گا، ایسے شخص پر تجدیدِ ایمان اور شادی شدہ ہونے کی صورت میں تجدیدِ نکاح بھی کرنا ضروری ہے۔

Advertisement

فتوے کی تفصیل درج ذیل ہے:

پب جی گیم میں بعض دفعہ پاور حاصل کرنے کے لیے گیم کھیلنے والے سینہوک  کو بتوں کے سامنے پوجا کرنی پڑتی ہے اور گیم کھیلنے والے شخص کا گیم میں موجود اپنے کھلاڑی کو پاور حاصل کرنے  کے لیے بتوں کے سامنے جھکانا اور بتوں کی پوجا کروانا اس کا اپنا فعل ہے، گیم میں نظر آنے والا کھلاڑی اسی گیم کھیلنے والے کا عکاس اور ترجمان ہے۔

مزید پڑھیں

وقار زکا اور ٹیکنالوجی موومنٹ پاکستان نے پب جی پر سے پابندی ہٹوادی

سوشل میڈیا ایکسپرٹ اور معروف میزبان وقار زکا کی محنت رنگ لے...

مسلمان کا توحید کا عقیدہ ہوتے ہوئے بتوں کےسامنے جھکنا شرک فی الاعمال ہے اور گیم میں یہ عمل کرنے سے رفتہ رفتہ بتوں کے سامنے جھکنے کی قباحت بھی دل سے نکل جائیگی، لہذا یہ گیم کھیلنا ناجائز ہے اور پب جی گیم میں بتوں کے سامنے جھک کر پاور حاصل کرنا شرک ہے اور عمداً اس کو کرنے والا دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا ایسے شخص پر تجدید ایمان اور شادی شدہ ہونے کی صورت میں تجدید نکاح بھی کرنا ضروری ہے۔

مزید پڑھیں

پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی عائد

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل...

اور اگر کوئی شخص پب جی میں شرک کا کوئی عمل نہیں کرے پھر بھی شرک پر راضی رہنے اور کئی اور سفاسہ پر مشتمل ہونے کی وجہ سے پب جی گیم کھیلنا جائز نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا؛ طریقہ جانیے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر