Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی مؤخر

Now Reading:

واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی مؤخر
واٹس ایپ

واٹس ایپ کی جانب سے پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی مؤخر کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے تاہم  صارفین کو دی جانے والی آٹھ فروری تک کی ڈیڈ لائن بھی ختم کر دی گئی ہے۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق پرائیوسی پالیسی میں تبدیلیوں کے اعلان اور اس سے منسلک سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بننے کے بعد واٹس ایپ نے پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کا فیصلہ فی الحال مؤخر کردیا ہے۔

واٹس ایپ نے اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ واٹس ایپ میں صارف کی رازداری اور سکیورٹی کس طرح کام کرتی ہے، پہلے اس حوالے سے پیدا ہونے والی غلط فہمیوں کا دور کیا جانا ضروری ہے۔

Advertisement

یاد رہے کہ واٹس ایپ کے اس ابتدائی اعلان کے بعد دنیا بھر میں صارفین نے پیغام رسانی کے لیے دیگر ایپس کی تلاش شروع کر دی تھی اور اس حوالے سے سب سے زیادہ سگنل اور ٹیلی گرام جیسی ایپس ڈاؤن لوڈ کی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر