Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کی متنازع پالیسی؛ صارفین کی جانب سے ایپ ڈیلیٹ کرنے کے بعد واٹس ایپ کا نیا اعلان

Now Reading:

واٹس ایپ کی متنازع پالیسی؛ صارفین کی جانب سے ایپ ڈیلیٹ کرنے کے بعد واٹس ایپ کا نیا اعلان
واٹس ایپ

پیغام رسانی اور انٹرنیٹ آڈیو، ویڈیو کالنگ کے لیے استعمال ہونے والی دنیا کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ انتظامیہ نے پرائیویسی پالیسی کی تبدیلی کے حوالے سے پھیلنے والی افواہوں کی تردید کردی ہے۔

مزید پڑھیں

نئی پالیسی پر تنقید کے بعد واٹس ایپ بانی کی وضاحت

معروف سوشل اینڈ میسجنگ موبائل ایپلی کیشن واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی...

واٹس ایپ کی نئی پرائیویسی پالیسی کا اطلاق ابھی ہوا نہیں مگر ابھی سے وہ دنیا بھر میں متنازع بن چکی ہے، اس پالیسی کا نفاذ 8 فروری 2021 سے ہونا تھا اور صارفین کے پاس اسے قبول کرنے کے لیے نوٹیفکیشنز بھیجنے کا سلسلہ جنوری کے آغاز سے شروع ہوگیا تھا۔

واٹس ایپ کی اس پالیسی پر لوگوں کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے اور مختلف افواہیں بھی سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہیں جبکہ اس کی حریف ایپس جیسے سگنل اور ٹیلیگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے والے افراد کی تعداد میں حالیہ دنوں میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر واٹس ایپ کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی ہے جس کو انہوں نے کچھ افواہوں کا جواب قرار دیتے ہوئے کہا کہ صارفین کا ڈیٹا مکمل محفوظ ہے، اُن کے پیغامات انکرپٹڈ ہی رہیں گے۔

Advertisement

اس سے قبل واٹس ایپ کے سربراہ بھی صارفین کے ذہنوں میں پیدا ہونے والے شکوک و شبہات کا تفصیلی جواب دے چکے ہیں مگر سوشل میڈیا پر یہ معاملہ تاحال زیر بحث ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا؛ طریقہ جانیے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر