Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیا موبائل خریدنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں، حکومت کی اہم ہدایت جاری

Now Reading:

نیا موبائل خریدنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں، حکومت کی اہم ہدایت جاری

مہنگے موبائل سے پریشان افراد کیلئے خوشخبری آگئی

پی ٹی اے کی جانب سے موبائل فونز اور دیگر ٹیلی کام ڈیوائسز خریدنے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جو کہ رجسٹرڈ نہیں ہوں۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے نے ایسے تمام موبائل فون، سم باکس وغیرہ کی خرید و فروحت پر پابندی عائد کردی ہے جو کہ رجسٹرڈ نہ ہو یا جن کی سی او سی نہ ہوں۔

یہ فیصلہ پی ٹی اے کی جانب سے سیکشن 29 ٹیلی کام ری آرگنائزیشن ایکٹ 1996 کے کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے پی ٹی اے نے موقف اختیار کیا ہے کہ غیر معیاری ڈیوائسز نہ صرف انسانی صحت و قومی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہیں بلکہ ٹیلی کام سروس کے معیار میں خلل پیدا کرنے کا بھی سبب بن رہی ہیں۔

علاوہ ازیں ایسی تمام ویب سائٹس اور ای کامرس میڈیمز جو ایسی ڈیوائسز کی تشہیر یا فروخت کر رہے ہیں ان کو بھی ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ٹیلی کام ری آرگنائزیشن ایکٹ کی دفعہ 31 کے مطابق قانونی کارروائی سے بچنے کے لئے اپنی متعلقہ ویب سائٹس سے ایسا تمام مواد ہٹا دیں۔

Advertisement

مزید برآں پی ٹی اے نے لائسنس کی تجدید کے ذریعہ آپریٹرز کے لئے کوریج کی ذمہ داریوں اور کوالٹی آف سروس کے معیارات میں بھی ترمیم کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پلے اسٹور سے یہ ایپس ہرگز ڈاؤن لوڈ نہ کریں، ورنہ۔۔۔!
ایلون مسک کا بھارت کا دورہ ملتوی
واٹس ایپ نے کاروباری صارفین کو بڑی خوشخبری سُنادی
پی ٹی اے نے موبائل صارفین کیلئے اہم اعلان کردیا
موبائل میں گیمز کھیلنے کی عادت بچوں میں کونسی بیماری پیدا کررہی ہے؟ خوفناک انکشاف
یوٹیوب اپنے صارفین کیلئے ایک اور فیچر متعارف کروانے کو تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر