
مصر کے قریب عالمی سب میرین کیبل میں خرابی کے باعث پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔
ترجمان پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے۔
ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ ایس ایم ڈبلیو فائیو زیر آب کیبل میں خرابی سامنے آئی ہے۔
ترجمان پی ٹی اے کا مزید کہنا ہے کہ عالمی ادارے فالٹ دور کرنے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement