Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہواوے کا 6 جی نیٹ ورک لانچ کرنے کا منصوبہ

Now Reading:

ہواوے کا 6 جی نیٹ ورک لانچ کرنے کا منصوبہ
Advertisement

چین کی ٹیلی کام کمپنی ہواوے نے 6 جی نیٹ ورک لانچ کرنے کا منصوبہ بنا لیا ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق چین کی مشہور ٹیلی کام کمپنی ہواوے کا کہنا ہے کہ 6 جی نیٹ ورک دو ہزار تیس تک لانچ کردیا جائے گا جبکہ 6 جی نیٹ ورک فائیو جی سے 50 گنا تیز ہوگا۔

کمپنی کے مطابق 6 جی نیٹ ورک سے ایک سکینڈ میں ایک ہزار گیگا بِٹس ڈیٹا ٹرانسفر ہوسکے گا۔

Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میٹا سے لفظ ’شہید‘ پر پابندی ہٹانے کا مطالبہ
واٹس ایپ صارفین کیلئے اچھی خبر
اب چھلے کے ذریعے اے آئی سے باتیں کیجئے
ایپل موبائل فونز صارفین کیلئے اہم خبر؛ کمپنی کا بڑا اعلان
ٹک ٹاک پر پابندی کا امکان
ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس جاسوس سیٹلائٹ کی دوڑ میں شامل
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر