Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

واٹس ایپ کس نئے فیچر پر کام کررہا ہے؟

Now Reading:

واٹس ایپ کس نئے فیچر پر کام کررہا ہے؟
موبائل اسپیس

واٹس ایپ کچھ ایسے فیچرز پر کام کررہا ہے جس کے ذریعے صارفین کو ایپ میں رنگ تبدیل کرنے کی سہولت فراہم کی جائیگی۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ویب بیٹا انفو کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق واٹس ایپ صارفین اس نئے فیچر کے ذریعے چیٹ باکس کے رنگ تبدیل کرسکیں گے جبکہ چیٹ کی اسکرین پر گہرے سبز رنگ کے شیڈ کا انتخاب بھی کرسکیں گے۔

https://twitter.com/WABetaInfo/status/1376445142190669827

کمپنی نے اس فیچر کو متعارف کرانے کے حوالے سے فی الحال کسی حتمی تاریخ کا اعلان نہیں کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
انٹرنیٹ کے بغیر واٹس ایپ کا استعمال ممکن ہوگیا؛ طریقہ جانیے
سوشل میڈیا انفلوئنسرز کیلئے بڑی خوشخبری
مفت سولر سسٹم منصوبے کی منظوری؛ کون لوگ درخواست دینے کے اہل ہیں؟
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر