Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

Now Reading:

یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا
یونائیٹڈ موٹرز

یونائیٹڈ موٹرز کی جانب سے 1000 سی سی الفا ہیچ بیک گاڑی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آٹو موبائل کمپنی، یونائیٹڈ موٹرز نے  1000 سی سی الفا ہیچ بیک  گاڑی کی قیمت میں 50 ہزار روپے کا اضافہ کردیا ہے۔

50 ہزار روپے اضافے کے بعد 1000 سی سی الفا ہیچ بیک کی قیمت 14 لاکھ 45 ہراز کی ہوگئی ہے۔

کمپنی کی جانب سے اس اضافی رقم کا اطلاق 24 اپریل کے بعد تمام آڈرز پر ہوگا ۔

یونائیٹڈ الفا کی موجودہ قیمت کے ساتھ گاڑی میں دیگر اہم خصوصیات جس میں ٹچ اسکرین ملٹی میڈیا یونٹ،ڈیجیٹل میٹر کنسول،پاور اسٹیئرنگ، پاور ونڈوز ،سنٹرل لاکنگ، ریموٹ کی،پاور لاک ، الائے ویل ،بیک کیمرا شامل ہیں ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر