واٹس ایپ نے نئی پرائیوسی پالیسی کی تصاویر جاری کردی

عروبہ خانویب ایڈیٹر

23rd Jun, 2021. 02:53 pm
پرائیوسی پالیسی

واٹس ایپ کی جانب سے  پرائیوسی پالیسی کی تصایر جاری کی گئی ہیں جن میں کچھ بھی پڑھنے کے قابل نہیں تھا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں واٹس ایپ نے صارفین کے اعتماد کے لئے واٹس ایپ کی  پرائیوسی پالیسی کے حوالے سے کچھ تصاویر شیئر کی ہیں۔

واٹس ایپ نے بتایا ہے کہ صارفین کا دیٹا اور ان کی چیٹ کی حفاظت لیئرز کی صورت میں کی جاتی ہے جس کے بعد کچھ بھی پڑھنے کے قابل نہیں رہتا ہے۔

Adsence 300X250