Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کورونا کے خلاف جنگ میں اب اسمارٹ فون بھی اپنا کردار ادا کرے گا، کامیاب تجربہ

Now Reading:

کورونا کے خلاف جنگ میں اب اسمارٹ فون بھی اپنا کردار ادا کرے گا، کامیاب تجربہ

گزشتہ 2 سال کے عرصے سے  پوری دنیا کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے پرعزم ہے اور اب اسکے علاج کے لئے نئے طریقوں پر ریسرچ کی جارہی ہے۔

ایسے نئے اور جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ آلے بنائے جارہے ہیں جن کی مدد سے کسی بھی شخص میں موجود کورونا کی فوری طور پر تشخیص کی جاسکتی ہے۔

اب تک ایسے اسکینرز اور ایسی چپس کا استعمال کیا جاچکا ہے لیکن اب ماہرین کی مدد سے اسمارٹ فون سے بھی اس سہولت سے فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے۔

جنوبی کوریا  سے تعلق رکھنے والے ماہر نے اسمارٹ فون کو تھرمامیٹر میں تبدیل کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

اس تجربے کے مطابق  ایک مؤثر اور کم خرچ تھرمل امیجنگ سینسر(ڈیوائس) ہے جو موبائل میں نصب ہوجاتی ہے۔

Advertisement

اس  ڈیوائس کوریا انسٹی ٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے حکومتی فنڈنگ کی مدد سے تیار کیا ہے اور یہ 100 درجے سینٹی گریڈ تک بالکل درست کام کرے گی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ وینیڈیم ڈائی آکسائیڈ سے بنا یہ سینسر زیریں سرخ (انفراریڈ) روشنی کو جذب کرکے برقی سگنل میں بدلتا ہے اور پھر موبائل پر نمبروں کی صورت درجہ حرارت کی جانچ سامنے آتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر