Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اڑنے والی موٹر سائیکل کی کامیاب آزمائشی پرواز

Now Reading:

اڑنے والی موٹر سائیکل کی کامیاب آزمائشی پرواز

امریکہ کی جانب سے دنیا کی اڑنے والی پہلی موٹر سائیکل تیار کرلی گئی ہے جس کی آزمائشی پرواز بھی کامیاب رہی ہے۔

رپورٹس کے مطابق  کیلیفورنیا کی ایوی ایشن کمپنی نے اڑنے والی موٹر سائیکل کو 18 ماہ کی محنت کے بعد آزمائش کے تمام مراحل کے لئے تیار کیا ہے ۔

کیلیفورنیا کی ایوی ایشن کمپنی نے اڑنے والی اس موٹر سائیکل میں جیٹ ٹربائن نصب کیا ہے  جس میں صرف دو افراد سوار ہوسکتے ہیں۔

خیال رہے کہ موٹر سائیکل میں نصب کیا جانے والا انجن دنیا کا سب سے چھوٹا انجن ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
موبائل میں گیمز کھیلنے کی عادت بچوں میں کونسی بیماری پیدا کررہی ہے؟ خوفناک انکشاف
یوٹیوب اپنے صارفین کیلئے ایک اور فیچر متعارف کروانے کو تیار
واٹس ایپ صارفین کے لئے بڑی خوشخبری
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر