Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلیگ شپ فیچرز کے ساتھ ون پلس کا سستا فون متعارف

Now Reading:

فلیگ شپ فیچرز کے ساتھ ون پلس کا سستا فون متعارف

ون پلس موبائلز کی جانب سے فلیگ شپ فیچرز کی سہولت سے آراستہ ایک 5 جی ، سستا موبائل فون متعارف کرایا گیا ہے۔

ون پلس موبائلز کی جانب سے فلیگ شپ فیچرز کے ساتھ جو موبائل متعارف کرایا گیا ہے اس کا نام ون پلس نورڈ 2 فائیو جی ہے۔

ون پلس نورڈ 2 فائیو جی، موبائل فیچرز:

1۔ یفریش ریٹ اور ایف ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ دیا گیا ہے۔

2۔ ڈسپلے میں اوپری بائیں کونے میں پنچ ہول ڈیزائن میں 32 میگا پکسل سیلفی کیمرا چھپا ہوا ہے۔

Advertisement

3۔ کمپنی کے مطابق نورڈ 2 فائیو جی میں 4500 ایم اے ایچ ڈوئل سیل بیٹری 65 واٹ چارجنگ سپورٹ کے ساتھ دی گئی ہے جو 2 دن تک استعمال کو یقینی بناتی ہے۔

4۔ اسی طرح صفر سے 100 فیصد تک بیٹری محض 30 منٹ میں چارج ہوجاتی ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج آکسیجن او ایس 11.3 سے کیا گیا ہے۔

5۔ ون پلس کی جانب سے 2 سال تک اینڈرائیڈ اپ ڈیٹس اور 3 سال تک سیکیورٹی اپ ڈیٹس فراہم کرنے کا وعدہ بھی کیا گیا ہے۔

کیمرا فیچرز:

1۔ فون کے بیک پر 3 کیمروں کا سیٹ اپ ہے جو کافی متاثر کن ہے۔

2۔ فون کا مین کیمرا 50 میگا پکسل سونی آئی ایم ایکس 766 سنسر سے لیس ہے اور کمپنی کے فلیگ شپ فون ون پلس 9 پرو میں بھی یہی کیمرا موجود ہے۔

Advertisement

3۔ اس میں امیج اسٹیبلائزیشن اور ڈیجیٹل اوور لیپ ایچ ڈی آر جیسے فیچرز موجود ہیں۔

اس سیٹ اپ میں 8 میگا پکسل کا الٹرا وائیڈ اور 2 میگا پکسل کا مونوکروم کروم کیمرا بھی شامل ہے۔

فون کی قیمت:

اس فون کو 28 جولائی سے مختلف ممالک میں فروخت کے لئے پیش کیا جارہا ہے جس کا 6 جی بی ریم اور 128 جی بی اسٹوریج والا ماڈل 399 یورو (75 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) میں دستیاب ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایلون مسک کو بڑا جھٹکا لگ گیا
پاکستان میں ’ایکس‘ کی بندش؛ سوشل میڈیا پلیٹ فارم کا اہم بیان سامنے آگیا
موبائل فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
موبائل سم استعمال کرنے والوں کیلئے اہم خبر
واٹس ایپ صارفین کے لئے اچھی خبر
ٹیکنالوجی کی دوڑ میں ’ایپل‘ نے اپنا منفرد مقام کھو دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر