Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں اسمارٹ فونز کی فروحت میں 13 فیصد اضافہ

Now Reading:

رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں اسمارٹ فونز کی فروحت میں 13 فیصد اضافہ

دنیا بھر میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں اسمارٹ فونز کی فروحت میں 13 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آئی ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ جون 2020کی نسبت ، جون 2021 میں  13.2 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جن کمپنیوں نے اس دوران سب سے زیادہ اسمارٹ فونز فروحت کیے ہیں اس میں سرفہرست سام سنگ کا نام ہے جبکہ شیاؤمی دوسرے نمبر پر ہے اور ایپل  تیسرے نمبر پر ہے۔

رپورٹ کے مطابق سام سنگ نے اس عرسے میں  5 کروڑ 90 لاکھ فونز فروخت کیے ہیں جبکہ شیاؤمی نے 5 کروڑ 31 لاکھ سے زیادہ فونز فروخت  کئے اور ایپل نے  4 کروڑ 42 کروڑ آئی فونز فروخت کئے ہیں۔

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ دنیا بھر میں چین واحد خطہ تھا جہاں اپریل سے جون 2021 کے دوران اسمارٹ فونز کی فروخت کی شرح منفی رہی ہے۔

Advertisement

خیال رہے کہ رپورٹ میں عندیہ دیا گیا کہ چینی کمپنیوں کے فونز کی فروخت میں اضافہ جاری رہے گا اور وہ بتدریج سام سنگ اور ایپل کی بالادستی ختم کردیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسمارٹ فون خریدنے کے خواہشمند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم میں بڑی تبدیلی
ایپل کا آن لائن ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
گھر بیٹھے اپنے خراب آئی فون کی مرمت کیسے کریں؟ طریقہ جانیے
صارفین اب انٹرنیٹ کے بغیر بھی واٹس ایپ استعمال کرسکیں گے؟
آئی فونز کو تیزی سے چارج کرنے کے لئے یہ طریقے آزمائیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر