Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیس بک نے اچانک ایسے فیچر کا اضافہ کردیا جس کا کروڑوں صارفین کو علم نہ ہوا

Now Reading:

فیس بک نے اچانک ایسے فیچر کا اضافہ کردیا جس کا کروڑوں صارفین کو علم نہ ہوا
facebook portal go device

دیگر ایپلیکیشنز کی طرح فیس بک بھی ایک ایسا پلیٹ فارم ہے جو  کہ اپنے صارفین کی آسانیوں کے لئے نئے فیچرز پر کام کرتا رہتا ہے۔

اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے فیس بک کی جانب سے اپنے صارفین کے لئے اسمارٹ ڈسپلے ڈیوائس متعارف کرادی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق فیس بک نے پورٹل گو کے نام سے اسمارٹ ڈسپلے کے لئے ڈیوائس متعارف کرائی ہے جس کی الگ سے ایک بیٹری بھی  ہے اور  اس سے چلتے پھرتے بھی ویڈیو کال کی جاسکتی ہے۔

اس میں وہ تمام خوبیاں ہیں جو کسی اچھے اسمارٹ فون یا ٹیبلٹ ڈسپلے میں موجود ہوتی ہیں۔

اس کے دو سائز پیش کیے گئے ہیں: ’’پورٹل گو‘‘ کا اسکرین سائز 10 اِنچ ہے جبکہ قدرے بڑی جسامت والے ’’پورٹل پلس‘‘ کا اسکرین سائز 14 اِنچ رکھا گیا ہے۔ ان دونوں کی تعارفی قیمتیں اسی لحاظ سے رکھی گئی ہیں جو بالترتیب 199 ڈالر اور 349 ڈالر ہیں۔

Advertisement

فیس بُک کی آفیشل ویب سائٹ پر پورٹل گو اور پورٹل پلس کی پری آرڈر (بکنگ) جاری ہے۔ توقع ہے کہ یہ اس مہینے کے اختتام یا اگلے مہینے کی ابتداء میں خریداروں تک پہنچنا شروع ہوجائیں گے۔

خیال رہے کہ اس ڈیوائس کا ایک اسٹینڈ بھی ہے جو ’’پورٹل گو‘‘ کو سنبھالنے کے علاوہ چارجر کا کام بھی کرتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی فون خریدنے کے خواہشمندوں کو کتنا ٹیکس پی ٹی اے کو دینا ہوگا؟ جانیے
یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن
سام سنگ کا اپنے صارفین کے لئے بڑا اعلان
آئی فون بنانے والی کمپنی "ایپل" کو اب تک کا بڑا دھچکا
ٹک ٹاک اپنے صارفین کے لئے اب تک کا بہترین فیچر متعارف کروانے کو تیار
یوٹیوب ویڈیوز دیکھنے کا تجربہ مکمل طور پر بدلنے کے قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر